Former Navy Engineering University Instructor and an engineer and a manager in top notch firms, an internationally acclaimed award-winning author of hundreds of multilingual books and a poetess from Pakistan. Her name had been recommended for Nobel Prize for Literature 2022 and 2023.
انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا.
• انجینئرنگ یونیورسٹی کی سابق انسٹرکٹر، سینکڑوں کثیر لسانی کتابوں کی بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ مصنف، کراچی، پاکستان کی شاعر۔ دہائی کی بہترین مصنف، ایڈیٹر، مترجم۔
StoryMirror
میں ادبی کرنل۔ نوبل انعام برائے ادب 2022، 2023 کے لیے تجویز کردہ۔
عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات
. انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا
ان اکرمکم عند الله اتقاکم.
ترجمہ: بے شک اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سے زیادہ متقی اور اللہ سے ڈرنے والا ہے۔
تشریح : سورہ الحجرات کی اس آیت میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ خالق کی حیثیت سے اس کی نظر میں سب برابر ہیں ۔ مگر وہ لوگ اسے عزیز ہیں جو اس کے حکم کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ دل میں خوف الہی رکھتے ہیں۔ بنی نوع انساں مختلف نسلوں, قوموں اور ذاتوں میں تقسیم ہیں۔ مگر سب اولاد آدم ہیں ۔ اگر خود ساختہ امتیاز سے لوگوں نے اپنے آپ کو ممتاز حیثیت دے رکھی ہے, تو آخرت میں اسی شخص کو بلند مراتب سے نوازا جائے گا جو خوف خدا رکھنے والا اور احکام الہی پر عمل کرنے والا ہو گا۔ اسوہ رسول کی پیروی کرنے والا ہو گا ۔ یہ مرتبہ اور فضیلت حاصل کرنے کے لیے انسان کو زندگی بھر چھوٹے بڑے گناہ سے بچنا
چاہئیے ۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کو پورا کرنا چاہئے ۔
Título : عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات
EAN : 9798223720362
Editorial : Engineer Naila Hina
El libro electrónico عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات está en formato ePub protegido por CARE
¿Quieres leer en un eReader de otra marca? Sigue nuestra guía.
Puede que no esté disponible para la venta en tu país, sino sólo para la venta desde una cuenta en Francia.
Si la redirección no se produce automáticamente, haz clic en este enlace.
Conectarme
Mi cuenta