dashboard
Serie
اردو کلاسیک ادب
|
خدائے سخن میر تقی میر کے چھ دیوان ایک ساتھ، ایک ای بک کی صورت میں۔ 3891 صفحوں کی اس ضخیم کتاب میں میر کی انیس سو پندرہ غزلیں شامل ہیں۔ یہ کلیات پہلے چھپے ہوئے تمام ایڈیشنز سے کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ تمام کے تمام چھ دیوان اکٹھے کر دئیے گئے ہیں اور تمام غزلوں کو ردیف کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے اور ہر غزل کے ساتھ اس دیوان کا نمبر بھی دیا گیا ہے جس میں وہ غزل موجود ہے۔
ہر غزل کے بعد اس میں استعمال شدہ قوّافی کی فہرست موجود ہے اور اگر میر تقی میر نے وہ قافیہ ایک سے زیادہ مرتبہ برتا تو اس قافیے پر ٹیپ (TAP) کرنے سے وہ تمام اشعار آپ کے سامنے آ جائیں گے جن میں وہ قافیہ استعمال ہوا۔ ہر غزل کے نیچے اس کی بحر بھی لکھی ہوئی ہے، اور اگر اسی بحر میں میر نے ایک سے زیادہ غزلیں کہیں تو اس کو ٹیپ (TAP) کرنے سے ان تمام غزلوں کی فہرست بھی آپ کے سامنے آ جائے گی جو میر نے کہیں۔ اردو کے کلاسیکی ادب کی سیریز میں شاعری کی یہ پہلی کتاب ہے، غزل سرا ڈاٹ آرگ کے اس پراجیکٹ میں باقی تمام اساتذہ کا کلام بھی اسی صورت میں شائع کرنے پر مسلسل کام ہو رہا ہے۔
اس کتاب کی تالیف یاور ماجد نے کی اور قافیوں اور بحور کی ایسی شاندار ریسرچ کے ساتھ کسی بھی شاعر کا دیوان اس سے پہلے ایسے شائع نہیں ہوا۔
Título : کلیاتِ میر تقی میر
EAN : 9781957756172
Editorial : Ghazal Sara Dot Org
El libro electrónico کلیاتِ میر تقی میر está en formato ePub
¿Quieres leer en un eReader de otra marca? Sigue nuestra guía.
Puede que no esté disponible para la venta en tu país, sino sólo para la venta desde una cuenta en Francia.
Si la redirección no se produce automáticamente, haz clic en este enlace.
Conectarme
Mi cuenta